تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2022
صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین سے ویڈیو لنک پر خطاب۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسی ماہ صوبائی حکومتوں کو ختم کرکے الیکشن کی جانب جائیں گے۔ انہوں نے ایک بار الیکشن کمیشن پر الزام لگایا کہ وہ حکومت سے ملا ہوا۔  وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کا اختیار دے دیا ہے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ اگر ان کے  ساتھ ہوتا تو وہ  خودکش حملے کےلئے تیار ہو جاتے۔ عمران خان کے مطابق وہ حکومت سے کسی صورت مذاکرات کرنے پر تیار نہیں۔اُن کے کل کے بیان سے حکومت کو غلط فہمی ہوگئی اور غلط پیغام چلا گیا۔

Tags: عمران خان
Previous Post

مونس کے بیان کے بعد وضاحت ضروری ہے

Next Post

دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے

Next Post
دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے

دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist