تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2022
حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام الیکشن کی تاریخ نہ دی تو اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ اسی لیے حکومت مل بیٹھے اور بات کرے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ جب تک ملک میں  سیاسی استحکام نہیں آئے گا تب تک معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اس لیے فیصلہ کیا تھا کہ الیکشن ہوں۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت الیکشن کا نام نہیں لیتی کیونکہ وہ ڈرتی ہے لیکن پھر بھی موقع دیتے ہیں کہ بیٹھیں بات کریں۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد آئی تو ڈالر 178 روپے کا تھا اور آج جو اس کا ریٹ ہے وہ ڈھائی سو روپے سے زیادہ کا ہی۔ عمران خان کے مطابق ان کے لیے کوئی نقصان نہیں ہورہا۔ ساری برائی موجودہ حکومت لے رہی ہے جو حکومت چلانے میں ناکام ہوچکی ہے۔

Tags: عمران خان
Previous Post

اسد عمر نے عمران خان کو عدالتی حکم سے آگاہ کیا تھا اس کا کیا ثبوت ہے؟

Next Post

مونس کے بیان کے بعد وضاحت ضروری ہے

Next Post
شہباز گل کی ایک اور ویڈیو، فواد چوہدری اور رانا ثنا آمنے سامنے

مونس کے بیان کے بعد وضاحت ضروری ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist