تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں رسیدیں نکالو

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2022
اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں رسیدیں نکالو
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے توشہ خانہ انکشافات کے ردعمل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اِدھر اُدھر کی باتیں نہ کریں بلکہ رسیدیں نکالیں۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ گھڑی کس کو فروخت کی؟ نام بتاؤ؟ پیسہ پاکستان کیسے منگوایا، وہ بتاؤ۔ دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ۔ یاد رہے کہ منگل کو توشہ خانے کے تحفے خریدنے والی دبئی کے تاجر عمر فاروق  ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں یہ تحائف منظرِ عام پر لے آئے تھے۔ جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ انہوں نے توشہ خانے کے یہ تحفے عمران خان سے 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے۔ جس پر آج عمران خان نے ٹوئٹ کرکے کہا تھا کہ وہ اس سارے معاملے پر قانونی کارروائی کا اعلان کرتے ہیں۔

ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو! گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟ پیسہ پاکستان کیسے منگوایا، وہ بتاو۔ دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ! https://t.co/rDEuzsjlCj

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 16, 2022

Tags: توشہ خانہعمران خانمریم نواز
Previous Post

شیخ رشید مسجد نبوی ﷺ واقعے میں بے گناہ قرار

Next Post

جان بوجھ کر عدالتی حکم عدولی نہیں کی

Next Post
عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان

جان بوجھ کر عدالتی حکم عدولی نہیں کی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist