تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جان بوجھ کر عدالتی حکم عدولی نہیں کی

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2022
عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 25 مئی کے واقعات پر توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں 23 صفحات کا جواب جمع کرادیا۔ عمران خان کہتے ہیں کہ جان بوجھ کر عدالتی حکم عدولی نہیں کی۔ 25 مئی کی شام کو عدالتی حکم کے بارے میں بتایا نہیں گیا۔ حکم تو یہ بھی تھا کہ بابراعوان عمران خان سے ملاقات کریں لیکن اُن کی اس سلسلے میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔  25 مئی کو 6 بج کر 45 منٹ پر کارکنوں کے لیے یہ ویڈیو پیغام کارکنان کی معلومات پر جاری کیا۔ نادانستہ طور پراٹھائے گئے اقدام پر افسوس ہے۔ سابق وزیراعظم نے استدعا کی ہے کہ عدالت توہین عدالت کی کارروائی ختم کرے۔ انہوں نے  سیکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹس کو غلط قرار دیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: 25 مئیسپریم کورٹعمران خان
Previous Post

اِدھر اُدھر کی باتیں نہیں رسیدیں نکالو

Next Post

لانگ مارچ پر عدالتی مداخلت قبل از وقت ہوگی

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

لانگ مارچ پر عدالتی مداخلت قبل از وقت ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist