تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مغوی لڑکی سے والد کو ملنے کی اجازت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2022
دعا زہرہ کا  لاہور سےملنے کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

اپریل میں گھر سے غائب ہونے والی کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کی لڑکی سے والد مہدی کاظمی کو ملنے کی اجازت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی فیملی کورٹ نے دی۔ عدالت کے مطابق والدین ہر ماہ میں 2 بار بیٹی سے مل سکتے ہیں۔  مغوی بچی ان دنوں دارالامان میں ہے۔ جس کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ محبت کی شادی کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئی ۔ پولیس نے بعد میں بچی اور اس کے مبینہ شوہر کو بازیاب کرایا جس پر الزام تھا کہ اس نے نابالغ لڑکی سے شادی کی ہے۔

Previous Post

توہین عدالت کیس: عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی

Next Post

کمرے کی ویڈیو کیوں بنائی؟

Next Post
کمرے کی ویڈیو کیوں بنائی؟

کمرے کی ویڈیو کیوں بنائی؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist