تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توہین عدالت کیس: عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2022
توہین عدالت کیس:  عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی
Share on FacebookShare on Twitter
تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا۔ عمران خان کے مطابق انہیں معلوم نہیں کہ سپریم کورٹ کو کسی بھی طرح کی یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ نہیں۔ اگر ایسا ہے تو ان کے علم میں یہ بات نہیں۔ عمران خان تو یہاں تک کہتے ہیں کہ انہیں ڈی چوک نہ آنے کے فیصلے کا بھی معلوم نہیں۔ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں اور کسی بھی طرح کی خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تحریک انصاف کے سربراہ نے مزید تفصیلی جواب کے لیے اب جمعرات تک کی مہلت مانگ لی ہے۔ یاد رہے کہ عدالت عظمیٰ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے جواب طلب کیا تھا۔ جس میں کہا گیا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق پی ٹی آئی نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں ریلی کو پر امن رکھنے کی یقین دہانی کرائی تھی، عمران خان اور اُن کے وکلا  نے یقین دہانی کرائی تھی کہ توڑ پھوڑ نہیں کی جائے گی ورنہ توہین عدالت ہوگی لیکن اس کے باوجود یہ عمل کیا گیا۔

Tags: سپریم کورٹعمران خانلانگ مارچ
Previous Post

لانگ مارچ میں خاتون ٹی وی رپورٹر گر کا جاں بحق

Next Post

مغوی لڑکی سے والد کو ملنے کی اجازت

Next Post
دعا زہرہ کا  لاہور سےملنے کا دعویٰ

مغوی لڑکی سے والد کو ملنے کی اجازت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist