تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کمرے کی ویڈیو کیوں بنائی؟

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2022
کمرے کی ویڈیو کیوں بنائی؟
Share on FacebookShare on Twitter

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی سخت آگ بگولہ ہیں۔ وجہ صرف یہ ہے کہ ان کے ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو لیک ہوگئی ہےجس پر انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ لیک شدہ ویڈیو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپراسٹار کے ذاتی سامان، کٹس، پرفیومز، جوتوں سمیت دیگر اشیا کی چیزوں کو دکھایا جارہا ہے۔ یہ ویڈیو انسٹا گرام کے تحت منظرعام پر آئی ہےجس میں پرتھ آسٹریلیا میں ویرات کوہلی اور ان کی بیگم انوشکا شرما کا کمرا دکھایا جارہا ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو دراصل ان دونوں اسٹارز میں سے کسے ایک کے پرستار نے بنائی ہے۔انوشکا شرما نے انسٹااسٹوری پر لکھا کہ ایسا ہی کچھ ماضی میں بھی ہوتا رہا ہےجب پرستار حد پار کرجاتے ہیں اور یہی عمل اچھا نہیں لگتا۔ یہ   نامناسب اور غیر اخلاقی حرکت ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی ہے۔

کوہلی کے مطابق وہ سمجھ سکتے ہیں کہ چاہنے والے من پسند کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں جن کی حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں لیکن یہ ویڈیو ناقابل برداشت ہے جس نے پرائیوسی کے بارے میں فکرمند کردیا ہے۔ ہوٹل کے کمرے میں یہ پرائیوسی نہیں ملے گی تو پھر کہاں ملے گی؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli)

Tags: انوشکا شرماویرات کوہلی
Previous Post

مغوی لڑکی سے والد کو ملنے کی اجازت

Next Post

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

Next Post
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist