تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لانگ مارچ میں خاتون ٹی وی رپورٹر گر کا جاں بحق

by ویب ڈیسک
اکتوبر 30, 2022
لانگ مارچ میں خاتون ٹی وی رپورٹر گر کا جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران ناخوشگوار واقعہ پیش اُس وقت ۤآیا جب چینل 5 کی خاتون رپورٹر صدف نعیم کنٹینر سے گریں اور پہیوں تلے آکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ اس حادثے کے باعث عمران خان نے ۤآج کی لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کیا جبکہ عمران خان نے اس ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ صدف نعیم کی موت کے حوالے سے اب تک متضاد خبریں مل رہی ہیں۔ کئی

بشکریہ ٹوئٹر

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  صدف کنٹینر کےساتھ ساتھ چل رہی تھیں کہ دھکا لگا اور وہ ٹائر کے نیچے آگئیں۔ یہ کنٹینرعمران خان کا تھا۔ ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ سادہوکی کے نزدیک پیش آیا۔ 35 برس کی صدف نعیم کی میت تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کامونکی منتقل کر دی گئی ہے۔ صدف نعیم کےساتھی رپورٹرز کا کہنا ہے کہ صدف عمران خان کا انٹرویو کرنا چاہ ہی تھیں اور اسی لیے عمران خان کے کنٹینرپر چڑھنا چاہ رہی تھیں کہ ان کے پیر پھسلا اور وہ ٹرک کے پہیے تلے آکر کچل گئیں۔ اس سانحے پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت عارف علوی  نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

 

Tags: چینل 5صدف نعیم
Previous Post

لانگ مارچ کوریج کے لیے پیمرا کی نئی ہدایات

Next Post

توہین عدالت کیس: عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی

Next Post
توہین عدالت کیس:  عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی

توہین عدالت کیس: عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist