تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جمعے سے لانگ مارچ کا آغاز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2022
جمعے سے لانگ مارچ کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ لاہور سے جمعے کو لانگ مارچ کا آغاز کریں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ لبرٹی چوک سے اسلام آباد کے لیے نکلیں گے۔ عمران خان کے مطابق یقین تھا کہ یہ مذاکرات کریں گے لیکن الیکشن نہیں کرائیں گے۔ ۔ ضمنی  الیکشن میں کامیاب ہوئے تو مقدمات کی برسات ہوگئی۔ عمران خان کہتے ہیں کہ جو بھی چینل تحریک انصاف کا موقف پیش کرتا ہےاسے بند کردیا جاتاہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ لبرٹی چوک لاہور سے 11 بجے لانگ مارچ کا   باقاعدہ آغاز کریں گے۔ جی ٹی روڈ سے ہوتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے۔لانگ مارچ کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔

Tags: عمران خان
Previous Post

وزیرِ اعظم کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

Next Post

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

Next Post
ڈی جی آئی ایس پی آر کا ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist