تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرِ اعظم کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2022
وزیرِ اعظم کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا ارادہ ہے۔ سربراہ جوڈیشل کمیشن سول سوسائٹی یا میڈیا سے بھی رکن لے سکیں گے۔ وزیراعظم نے یہ اقدام صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے اصل حقائق کے تعین کے لیے کیاہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: ارشد شریف
Previous Post

رشی سونک پہلے ایشیائی نژاد برطانوی وزیراعظم

Next Post

جمعے سے لانگ مارچ کا آغاز

Next Post
جمعے سے لانگ مارچ کا آغاز

جمعے سے لانگ مارچ کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist