تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2022
ڈی جی آئی ایس پی آر کا ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ڈائریکٹر جنرل  انٹر سروسز پبلک ریلیشنز  لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا صحافی ارشد شریف کے معاملے پر کینیا کی پولیس نے مانا کہ واقعہ پولیس کی غلطی سے ہوا۔ حکومت سے درخواست کی کہ  ضروری ہے ارشد شریف کے واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی جائے تاکہ تمام امور کو منطقی انجام تک لے جایا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس واقعے کے حالات پر سوالات اٹھتے ہیں، بدقسمتی سے ان چیزوں پر بہت زیادہ الزام تراشیاں کی جاتی ہیں، اس واقعے پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ارشد شریف کی موت کو جواز بنا کر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں، مہم چلائی جارہی ہے، دیکھنا ہوگا کہ واقعے کو بنیاد بنا کر کون فائدہ اٹھا رہا ہے۔ واقعے کو جواز بنا کر من گھڑت الزامات لگائے جاتے ہیں، ان تمام معاملات پر تفتیش  ہونی چاہیے، صرف ان حالات پر تحقیقات نہیں ہونی چاہیے کہ وہاں کیا ہوا۔ بلکہ ان حالات پر بھی کہ ارشد شریف کو پاکستان سے کیوں جانا پڑا۔ کس نے انہیں جانے پر مجبور کیا؟ وہ کیسے گئے، کہاں گئے اور حالات کیا تھے؟

Previous Post

جمعے سے لانگ مارچ کا آغاز

Next Post

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل

Next Post
ارشد شریف کی گاڑی رکاوٹوں کے باوجود نہیں رکی، پولیس رپورٹ

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist