تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صبح و شام میگی نوڈلز، شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

by ویب ڈیسک
جون 1, 2022
صبح و شام میگی نوڈلز، شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

جھٹ پٹ 2 منٹ میں تیار ہونے والی میگی نوڈلز بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بلار میں ایک شوہر کے لیے وبال جان بن گئی، روز روز ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے میں میگی نوڈلز سے شوہر اکتا گیا اور بیوی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ضلعی اور سیشن کورٹ کے جج ایم ایل راگھوناتھ نے ایک تقریب کے دوران مختلف کیسز میں طلاق کی وجوہات بیان کرتے ہوئے ’میگی کیس‘ کی بھی تفصیلات بیان کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  شوہر نے موقف اختیار کیا کہ بیوی کو یہ نہیں معلوم کے نوڈلز کے علاوہ دیگر کھانے کیسے بناتے ہیں یہ ناشتے، دوپہر کے اور رات کے کھانے میں بھی نوڈلز ہی دیتی ہے۔ شوہر نے عدالت میں بتایا کہ اہلیہ سپر اسٹور گئی اور دیگر سامان خریدنے کے بجائے صرف نوڈلز ہی خرید لائی اور وہی مجھے کھانے میں دیا گیا۔ جج کے مطابق جوڑے کے درمیان مسئلے کے حل کے لیے کوشش کی لیکن دونوں نے بالآخر باہمی رضامندی سے راہیں جدا کرلیں۔

Previous Post

نامور گلوکار ‘کے کے’ لائیو پرفارمنس کے دوران چل بسے

Next Post

گلوکار کے کے کی موت متنازع بن گئی

Next Post
گلوکار کے کے کی موت متنازع بن گئی

گلوکار کے کے کی موت متنازع بن گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist