تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نامور گلوکار ‘کے کے’ لائیو پرفارمنس کے دوران چل بسے

by ویب ڈیسک
جون 1, 2022
نامور گلوکار ‘کے کے’ لائیو پرفارمنس کے دوران چل بسے
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف گلوکار کے کے بھارتی ریاست مغربی بنگال کلکتہ میں لائیو کنسرٹ میں پرفارم کررہے تھے کہ اس دوران ان کی اچانک طبیعت بگڑ گئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن راستے میں ہی وہ دم توڑ گئے، ڈاکٹرز نے ان کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ کرشناکمار کناتھ نے اپنا پہلا البم پال 1999 میں ریلیز کیا تھا جس کے گانے ‘یہ پال’ اور ‘یاروں’ بلاک باسٹر ثابت ہوا جو آج کے دور میں بھی اسکول اور کالجز کے فیورول پارٹی میں سنائی دیتے ہیں۔

انجہانی گلوکار نے  ہندی سمیت تامل، تیلگو، کناڈا اور بنگالی زبانوں میں بھارتی فلم انڈسٹری کو کئی مقبول ترین گانوں سے سراہا اور ایک منجھے ہوئے پلے بیک سنگر کے طور پر خوب نام کمایا، وہ اپنے لائیو کنسرٹ کے باعث بھی پرستاروں میں کافی مقبول تھے، انہوں نے فلم ہم دل دے چکے صنم کا ‘تڑپ تڑپ’، دس بہانے، تونے ماری انٹریاں، آنکھوں میں تیری تیری، بیتے لمحے، وہ لمحے، کیا مجھے پیار ہے، دل عبادت، توہی میری شب ہے، سن ذرا سمیت متعدد گانیں شامل ہیں جنھیں بھارت سمیت دنیا بھر میں خوب پذیرائی ملی۔

 مشہور گلوکار کی موت پر بھارت سمیت پاکستان کے ٹوئٹرپر ان کا نام ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا جہاں شوبز سے وابستہ شخصیات، سیاسی لیڈرز اور مداح غم کا اظہار کر رہے ہیں۔

One last time, we heard #KK sing his iconic song ‘Pal’ at a concert in Kolkata.💔
| #RIPKK #KKsinger pic.twitter.com/02KqDg0U3N

— Mirror Now (@MirrorNow) June 1, 2022

One last time, we heard #KK sing his iconic song ‘Pal’ at a concert in Kolkata.💔
| #RIPKK #KKsinger pic.twitter.com/02KqDg0U3N

— Mirror Now (@MirrorNow) June 1, 2022

A voice and talent like no other.. They don’t make them like him anymore. Working on the songs he sang was always that much more special. You will always be in our hearts KK and live eternally through your songs. RIP Legend KK #ripkk pic.twitter.com/7UcYnx1WDy

— Emraan Hashmi (@emraanhashmi) June 1, 2022

Tags: پلکے کےلمحے
Previous Post

ترکی دورہ، کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہار: نیوٹرل وتھ ناجیہ اشعر

Next Post

صبح و شام میگی نوڈلز، شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

Next Post
صبح و شام میگی نوڈلز، شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

صبح و شام میگی نوڈلز، شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist