تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قاسم اکرم۔۔۔ سنچری اور 5 وکٹیں، 45 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2022
قاسم اکرم۔۔۔ سنچری اور 5 وکٹیں، 45 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی انڈر 19 کے آل رآؤنڈرقاسم اکرم نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایک نئی رقم رقم کردی۔ نوجوان کھلاڑی نے میچ میں شاندار 135 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگ کھیلی، جس میں 6 چھکے اور 13 چوکے شامل تھے۔ قاسم اکرم نے صرف بیٹنگ میں ہی نہیں بالنگ میں بھی سری لنکن بلے بازوں کا جلوس نکال دیا۔اس کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے صرف 37 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کا شکار کیا۔

بشکریہ آئی سی سی

اس اعتبار سے وہ انڈر 19 کی 45 سالہ تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں، جنہوں نے ناصرف سنچری بنائی بلکہ 5 کھلاڑیوں کو بھی ڈریسنگ روم کا راستہ دکھایا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ قاسم اکرم پاکستانی انڈر 19 کے کپتان بھی ہیں۔ جن کی قیادت میں سری لنکا کے خلاف یہ میچ 238 رنز سے جیتا۔ اس غیر معمولی کارکردگی پر قاسم اکرم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی ملا۔ پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ سے سیمی فائنل میں  آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد باہر ہوچکا ہے اور یہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کا یہ میچ 5 ویں پوزیشن کے لیے کھیلا جارہا تھا۔

بشکریہ آئی سی سی
Tags: Qasim Akramانڈر 19 ورلڈ کپقاسم اکرم
Previous Post

پاکستانی ٹیم کو دھچکا، محمد حسنین کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار

Next Post

کرناٹک میں 25 طالبات پر حجاب پہننے پر کالج میں داخلہ بند

Next Post
کرناٹک میں 25 طالبات پر حجاب پہننے پر کالج میں داخلہ بند

کرناٹک میں 25 طالبات پر حجاب پہننے پر کالج میں داخلہ بند

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist