تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی ٹیم کو دھچکا، محمد حسنین کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2022
پاکستانی ٹیم کو دھچکا، محمد حسنین کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد حسنین جو پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بھی نمائندگی کرتے ہیں۔ کرکٹ اسٹریلیا کی طرف سے آنے والی رپورٹ میں اب محمد حسنین کے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا گیاہے۔ محمد حسنین کے لیے یہ مشکل پیش آگئی ہے کہ وہ ایکشن کو درست کرنے تک انٹرنیشنل کرکٹ میں حصہ نہیں لے سکتے۔ رپورٹ کے مطابق محمد حسنین کی ایک سے زیادہ گیندوں پر ٹیسٹ اعتراض سامنے آیا۔ فاسٹ بالر کا ایکشن ایکشن ٹیسٹ لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منظور شدہ بائیو مکینک لیب میں ہوا۔ یاد رہے کہ محمد حسنین کا بالنگ ایکشن آسٹریلیا کی بگ لیگ میں رپورٹ ہوا تھا۔ محمد حسنین سڈنی تھنڈر کی جانب سے کھیل رہے تھے۔

بشکریہ ای ایس پی این

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ محمد حسنین کا بالنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں کیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا سے تفصیلی رپورٹ آج موصول ہو ئی ہے۔ گڈ لینتھ، فل لینتھ، باونسر اور سلو باونسر ڈیلوریز کرتے ہو ئے محمد حسنین کے بازو کاخم 15 ڈگری سے بڑھ جاتا ہے۔ پی سی بی کے مطابق یقین ہے کہ محمد حسنین کے ایکشن کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔

بشکریہ ای ایس پی این

پی سی بی ایک بالنگ  کنسلٹنٹ کا تقرر کرے گا، جو  محمد حسنین کے ساتھ ان کے باؤلنگ ایکشن پر کام کرے گا۔  ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ٹیکنیکل کمیٹی کی سفارش پر محمد حسنین کو لیگ میں مزید شرکت کی اجازت نہیں۔ غیر قانونی بولنگ ایکشن کی درستگی تک محمد حسنین بین الاقوامی کرکٹ میں بھی باؤلنگ سے معطل رہیں گے۔

Tags: بالنگ ایکشنمحمد حسنین
Previous Post

بیٹے اعظم خان نے والد کی ٹیم کو ہرادیا

Next Post

قاسم اکرم۔۔۔ سنچری اور 5 وکٹیں، 45 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ

Next Post
قاسم اکرم۔۔۔ سنچری اور 5 وکٹیں، 45 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ

قاسم اکرم۔۔۔ سنچری اور 5 وکٹیں، 45 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist