تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یاسر شاہ کو ملی راحت، مبینہ زیادتی کیس میں بے قصور

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2022
لیگ اسپنر یاسر شاہ پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کے تھانہ شالیمارمیں درج ایف آئی آر میں سے اب لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نام خارج کردیا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ بیان کی جارہی ہے کہ زیادتی کا الزام لگانے والی متاثرہ لڑکی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نام غلط بیانی کی باعث ایف آئی آر میں شامل کیا گیا۔ جس کے بعد پولیس کا بھی یہی کہنا ہے کہ یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔ پولیس کی طرف سے ایف آئی آر کی ضمنی رپورٹ جاری ہوچکی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

یاد رہے کہ دسمبر میں 14 برس کی لڑکی کے ماموں کی مدعیت میں ایک ایف آئی آر رپورٹ ہوئی تھی، جس میں یاسرشاہ اور ان کے دوست کی طرف سے جنسی زیادتی اور لڑکی کو دھمکانے کا الزام لگایا گیا تھا۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں اب وہ لڑکی کے موبائل کا فارنزک جائزہ بھی لیا جائے گا اور اس بات کی تصدیق کی جائے گی کہ کہیں موبائل فون میں یاسر شاہ کی آڈیو ریکارڈنگ تو نہیں۔

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں: 

لیگ اسپنر یاسر شاہ پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام

یاسر شاہ کا کیس دیکھ رہے ہیں کتنی صداقت ہے، رمیز راجہ

ایشزٹیسٹ میں آخرپاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کیا کام ؟

Tags: پاکستانی لیگ اسپنریاسر شاہ
Previous Post

اب آنسو بہائے بغیر پیاز کاٹیں

Next Post

سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

Next Post
سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

سعودی عرب میں اونٹوں کا پہلا فائیو اسٹار ہوٹل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist