تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لیگ اسپنر یاسر شاہ پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2021
لیگ اسپنر یاسر شاہ پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ جس میں متعلقہ لڑکی کے اہل خانہ کا کہناہے کہ وہ لاہور گئی تھی، جب اس کی فرحان سے دوستی ہوئی۔ جس سے مراسم بڑھے اور پھر جس نے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ویڈیو بھی بنالی۔ فرحان بار بار زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔جس کی اطلاع یاسر شاہ کو کی گئی تو اُس نے لڑکی کا ساتھ دینے کے بجائے فرحان کی حمایت کی اور لڑکی کے متعلق نازیبا جملوں کے ساتھ ساتھ جنسی طو ر پر اسے ہراساں کرنے کی کوششیں جاری رکھیں۔لڑکی کے مطابق یاسر شاہ اور فرحان نے دھمکیاں دیں کہ اگر اُن کے خلاف کچھ بولا تو وہ زیادتی کی ویڈیو وائرل کردیں گے جبکہ یاسر شاہ نے خاتون کے گھر والوں کو دھمکی دی کہ زبان کھولنے پر کسی مقدمے میں پھنسوادے گا۔

بشکریہ ٹوئٹر

لڑکی کے اہل خانہ کے مطابق یاسر شاہ نے صرف اسی صورت میں معاملہ رفع دفع کرنے کی یقین دہانی کرائی، اگر متعلقہ لڑکی انہیں بھی خوش کردے۔ تھانہ شالیمار اسلام آباد فرحان کے ساتھ مل کر لڑکی کو زیادتی میں معاونت کرنے پر یاسر شاہ کے خلاف بھی ایف آئی  آر درج کرلی ہے۔ جس پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔اس حوالے سے اب تک یاسر شاہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

Tags: YASIR SHAHیاسر شاہ
Previous Post

چینی ٹینس اسٹار پینگ شونائی نے اپنے ساتھ زیادتی کے الزام کو رد کردیا

Next Post

ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم

Next Post
ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم

ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist