تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہونڈوران کا ایوان بن گیا اکھاڑے کا میدان

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2022
ہونڈوران  کا ایوان بن گیا اکھاڑے کا میدان
Share on FacebookShare on Twitter

ہونڈوران کے ارکان اسمبلی اس وقت ایک دوسرے سے گھتم گھتا ہوگئے جب لائبر پارٹی کے 20 ارکان نے مخالف پارٹی کانگریس کے صدرارتی امیدوار کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ اس پر دونوں فریقین کے جانب سے لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔ ایک دوسرے پر ” غدار” ہونے کے نعرے بھی لگائے گئے۔ حد تو یہ ہوگئی کہ کچھ جذباتی اور غصیلے ارکان نے اسپیکر کی ڈائس پر چڑھ کر ایک دوسرے کو مارا پیٹا بھی۔ ہونڈران میں نومبر 2021 میں الیکشن ہوئے تھے، جس کے بعد اب یہ پہلا اجلاس تھا، جس میں صدر کا انتخاب ہونا تھا۔ اس موقع پر ارکان نے اکثریت نہ ہونے کی بنا پر یہ تجویز دی کہ عارضی طور پر صدر کا چناؤ کرلیا جائے، جس کے بعد ہی یہ ساری ہنگامہ آرائی ہوئی۔  اپوزیشن  پارٹی کا الزام تھا کہ اُن کے 20 ارکان کو دولت کا لالچ دے کر کانگریس پارٹی  میں شریک کرایا گیا۔

https://www.taar.tv/ur/wp-content/uploads/2022/01/6PCmeaJaSmMgIBy1.mp4
Previous Post

Bhai Ke Reviews | Episode 32

Next Post

نور مقدم قتل کیس: قتل کرنے سے پہلے زیادتی کی گئی

Next Post
نور مقدم قتل کیس:  14اکتوبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر

نور مقدم قتل کیس: قتل کرنے سے پہلے زیادتی کی گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist