تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نور مقدم قتل کیس: قتل کرنے سے پہلے زیادتی کی گئی

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2022
نور مقدم قتل کیس:  14اکتوبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد پولیس نے نور مقدم قتل کیس کے بارے میں مفصل اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ نے قتل سے پہلے جان بچانے کی ہراعتبار سے کوشش کی۔ ظاہر جعفر نے نور مقدم کو قتل کرنے سے پہلے اُس کی عصمت کو تار تار کیا۔ اعلامیہ کے مطابق ظاہر جعفر کا ڈی این اے اس کی جلد کی شکل میں مقتولہ کے ناخنوں میں ملا۔

𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 𝗼𝗻 𝗡𝗼𝗼𝗿 𝗠𝘂𝗾𝗮𝗱𝗱𝗮𝗺 𝗖𝗮𝘀𝗲 👇#Noormuqaddam #IslamabadPolice pic.twitter.com/zPCrefhvKx

— Islamabad Police (@ICT_Police) January 25, 2022

ملزم کی قمیض میں نور مقدم کا خون تھا، جس کی تصدیق ڈی این اے رپورٹ سے بھی ہوئی۔ وہ  سوئس چاقو بھی ملا جس کے ذریعے نور مقدم کو خون میں نہلایا گیا تھا۔ جس پر مقتولہ کے خون کے نمونے ملے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

یہی نہیں جائے وقوعہ سے وہ آئرن پنچ بھی ملا، جس سے نور مقدم پر حملہ کیا گیا تھا۔ اعلامیہ کے مطابق آئی جی اسلام آباد خود نور مقدم کیس کی تمام تر کارروائی سے روزانہ کی بنیاد پر باخبر ہیں۔ یاد رہے کہ 20 جولائی 2021 کو تھانہ کوہسار کے ایف سیون 4 میں 27 برس کی نورمقدم کو ان کے دوست ظاہر جعفر نے بے دردی سے قتل کردیا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: ظاہر جعفرنور مقدم
Previous Post

ہونڈوران کا ایوان بن گیا اکھاڑے کا میدان

Next Post

سابق میونسپل کمشنر مسرور میمن کے گھر سے خزانہ نکل آیا

Next Post
سابق میونسپل کمشنر مسرور میمن  کے گھر سے خزانہ نکل آیا

سابق میونسپل کمشنر مسرور میمن کے گھر سے خزانہ نکل آیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist