تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوک اسٹوڈیو اور بین الاقوامی اسٹریمنگ سائٹ اسپاٹی فائی کے درمیان شراکت

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2022
کوک اسٹوڈیو اور بین الاقوامی اسٹریمنگ سائٹ  اسپاٹی فائی کے درمیان شراکت
Share on FacebookShare on Twitter

کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن 14 جنوری سے شروع ہونے جارہا ہے۔ سیزن 14 کا ٹریلرجاری کردیا گیا لیکن اس کے ساتھ ہی اب کوک اسٹوڈیو کو یہ اعزاز بھی مل رہا ہے کہ دنیا کی سب سے زیادہ مشہور آڈیو اسٹریمنگ سروس ” اسپاٹی فائی ” کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔ جس کے تحت کوک اسٹوڈیو کے نغمے اب اس اسٹریمنگ سروس سے بھی نشر ہوں گے۔ ” اسپاٹی فائی ” کی دنیا بھر کے 184 ممالک میں لگ بھگ 381 ملین ممبر شپ ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اب اس شراکت داری کے بعد دنیا بھر کے موسیقی کے چاہنے والے بیک وقت کوک اسٹوڈیو میں پیش ہونے والے گانوں کا لطف اٹھائیں گے۔ کوک اسٹوڈیو پاکستان میں میشا شفیع، مومنہ محتسین ، قرۃ العین بلوچ ، زین زوہیب، علی سیٹھی سمیت کئی نامور گلوکار اپنے فن کا اظہار کریں گے۔

Tags: Coke Studio Pakistanسیزن 14کوک اسٹوڈیو پاکستان
Previous Post

امریکی طیارے کے کاک پٹ میں ایک شخص کا دھاوا

Next Post

حریم شاہ لاکھوں پاؤنڈز لیکر لندن پہنچ گئیں

Next Post
حریم شاہ لاکھوں پاؤنڈز لیکر لندن پہنچ گئیں

حریم شاہ لاکھوں پاؤنڈز لیکر لندن پہنچ گئیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist