تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی طیارے کے کاک پٹ میں ایک شخص کا دھاوا

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2022
امریکی طیارے کے کاک پٹ میں ایک شخص کا دھاوا
Share on FacebookShare on Twitter

میامی کا رخ کرنے والی پرواز میں اُس وقت کھلبلی مچ گئی، جب معلوم ہوا کہ ایک شخص نجانے کیسے کاک پٹ میں آدھمکا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ یہ شخص بورڈنگ کے وقت طیارے میں گھس گیا، جس نے سیدھا رخ کاک پٹ کا کیا۔ اہلکاروں کو خبر ملی تو انہوں نے اس کو پکڑنے کی جدوجد کی تو متعلقہ فرد نے کاک پٹ کی کھڑکی سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اُس کی یہ کاوش ناکام رہی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس شخص نے کاک پٹ کے کنٹرول یونٹ کو نقصان پہنچایا۔ بہرحال اس وقت تحقیقات کی جارہی ہیں کہ یہ شخص کون ہے؟ کیونکہ ابھی تک امریکی تحقیقاتی اداروں نے یہ بات ظاہر نہیں کی یہ متعلقہ شخص پرواز کا مسافر تھا یا پھر بورڈنگ کے وقت موقع پاتے ہی طیارے میں گھس گیا۔

pic.twitter.com/UwKI2TCyU7

— Ariel Sierra (@ArielSierra) January 12, 2022

 

Tags: امریکی طیارےکاک پٹ
Previous Post

کرتارپور میں 74 سال بعد دو بھائیوں کی ملاقات

Next Post

کوک اسٹوڈیو اور بین الاقوامی اسٹریمنگ سائٹ اسپاٹی فائی کے درمیان شراکت

Next Post
کوک اسٹوڈیو اور بین الاقوامی اسٹریمنگ سائٹ  اسپاٹی فائی کے درمیان شراکت

کوک اسٹوڈیو اور بین الاقوامی اسٹریمنگ سائٹ اسپاٹی فائی کے درمیان شراکت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist