تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی والوں کے لیے اب بجلی بھی مہنگی

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2021
کراچی والوں کے لیے اب بجلی بھی مہنگی
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کی عوام کوایک اور بڑا صدمہ دے دیا۔ اب کراچی والے فی یونٹ 3روپے 75پیسے اضافی بجلی کے بل بھریں گے۔ نیپرا نے باقاعدہ نوٹی فکشن بھی جاری کردیا۔ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے اور لاگو کیے گئے چارجز اب دسمبر کے بلوں کے ساتھ وصول کیے جائیں گے۔ یاد رہے نیپرا نے 29نومبر کو ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی تھی، جس کا اب فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔

Tags: بجلیکے الیکٹرک
Previous Post

واٹس ایپ کی نئی سہولت، اب چیٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر

Next Post

کشور کمار کا گانا جسے جنید جمشید صرف اپنے لئے گایا کرتے تھے

Next Post
کشور کمار کا گانا جسے جنید جمشید صرف اپنے لئے گایا کرتے تھے

کشور کمار کا گانا جسے جنید جمشید صرف اپنے لئے گایا کرتے تھے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist