تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واٹس ایپ کی نئی سہولت، اب چیٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2021
واٹس ایپ کی نئی سہولت، اب چیٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی رابطے کی مقبول ترین اپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی۔ و ہ صارفین جنہیں یہ شکایت رہتی ہے کہ تصاویر اور ویڈیوز، فون کی اسٹوریج کو غیر ضروری طور پر بھر دیتی ہیں۔ ان کے لیے آسانی ہوگئی۔ ’واٹس ایپ‘ نے جبھی ’ فیچر ڈس ائیپرنگ مسیجز‘کو اپ ڈیٹ کرکے پیش کردیا۔ یہ فیچر نومبر میں متعارف ہوا تھا، جس کے تحت مخصوص چیٹس کو ’ان ایبل‘ کرکے اسے 7د ن میں ’واٹس ایپ‘ سے ہٹایا جاسکتا تھا۔ عام طو رپر ایسے مسیج ہفتے بھر میں خودکار طریقے سے غائب ہوجاتے لیکن اب اس میں ایک اور سہولت لائی گئی، جس کے بعد 24گھنٹے اور 3ماہ کے نئے اضافی آپشن کا اضافہ ہوا ہے۔کرنا صرف یہ ہے کہ ’واٹس ایپ‘ کی سیٹنگ میں جا کر اکاؤنٹ پرائیوسی اور ہاں موجود ڈیفالٹ مسیج ٹائمر پر کلک کردیں۔

بشکریہ واٹس ایپ

جس کے نتیجے میں آپ اپنی پسند اور مرضی کے دن مقرر کرسکتے ہیں، جس کے بعد متعلقہ مسیج ’واٹس ایپ‘ سے خود کار طریقے سے غائب ہوجائے گا۔ جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ کس مسیج کو کب تک رکھنا ہے، یہ آپ پر منحصر ہے۔ واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق تصاویر او رویڈیوز کی فوری طور پر ڈیلیٹ کا فیچر ویوونس بھی پیش کیا گیا تھا۔ جس کے لیے کرنا صرف یہ ہوگا کہ ’واٹس ایپ‘ کو اوپن کریں اور متعلقہ فرد کی چیٹ ونڈو پر جائیں۔ وہاں کانٹیکٹ پر کلک کرکے اور نیچے جا کر ڈس ائیپرنگ مسیجز پر کلک کرنا ہوگا اور پروموٹ مسیج پر ’کنوٹینو‘ کے آپشن پر جائیں۔ جہاں    24سے 90دن کا آپشن کا انتخاب اپنی مرضی سے کرلیں۔اسی طرح
ڈیس اپیئرنگ میسج کو ڈس ایبل بھی کیا جاسکتا ہے۔

Tags: واٹس ایپ
Previous Post

مودی، سونیا گاندھی، امیت شاہ اور پریانکا چوپڑہ کی جعلی ویکسی نیشن

Next Post

کراچی والوں کے لیے اب بجلی بھی مہنگی

Next Post
کراچی والوں کے لیے اب بجلی بھی مہنگی

کراچی والوں کے لیے اب بجلی بھی مہنگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist