تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

   چینی قانون میں زیادہ ہوم ورک دینا جرم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2021
   چینی قانون میں زیادہ ہوم ورک دینا جرم
Share on FacebookShare on Twitter

چین نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس میں طلبہ پر ہوم ورک کے دباؤ اور کلیدی  مضامین کے ٹیوشنز پر حد سے زیادہ اہمیت  کو  غیر قانونی قرار دیدیا گیا ہے۔  یہ اقدام اس لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ بچے اس وقت آرام کرسکیں اور اپنی اینرجیز کو ایکسر سائز میں صرف کرسکیں۔ مزید یہ کہ چینی پارلیمنٹ نے گزشتہ پیر کے روز ایک قانون کو تجویز کیا جس میں ماں باپ کے لیے سزا ہوگی، جو اپنے بچوں کی صحیح تربیت نہیں  کر پاتے  اور ان کے بچے ایک غیر مناسب رویہ دکھاتے ہیں یا جرائم سرزد کرتے ہیں۔

 آن لائن گیمز پر چینی حکومت کی مانیٹرنگ:

چین نے اسی سال آن لائن گیمز پر اپنی مانیٹرنگ بڑھادی ہے جس میں اس نے بچوں کے لیے صرف ایک گھنٹہ رکھا ہے جب وہ آن لائن گیمز کھیل سکیں گے ۔ یہ سہولت ہفتہ میں  صرف 3 روز کے لیے رکھی گئی ہے۔

بشکریہ این بی سی

پاکستان کب چینی طرز پر تعلیم کے ضوابط بنائے گا؟

پاکستان میں تعلیمی درسگاہوں کے ساتھ ساتھ  ٹیوشن اور کوچنگ سینٹرز کا قیام عام ہوتا جارہا ہے، دیکھا یہ بھی جاتا ہے کہ کچھ اساتذہ  اسکول میں کم اور کوچنگ مِیں زیادہ پڑھاتے ہیں اور وہ بھی بہت موثر انداز میں۔ اگر حکومت پاکستان صرف اس بات کو ہی یقینی بنالیں کہ سرکاری اسکولز میں ٹیچر صحیح طرح سے پڑھائیں تو ہمارے ملک کو پرائیوٹ اسکولز اور ٹیوشن مافیاز کے ناسور سے  بچایا جاسکتا ہے۔  اٹھارویں ترمیم کے بعد گو کہ یہ معاملہ صوبائی حیثیت میں دیکھا جاتا ہے مگر کسی طرح سے بھی وفاقی حکومت دستبردار نہیں ہوسکتی۔

مزید پڑھیں:

اور اب چین میں ٹک ٹاک کے استعمال کا وقت بھی محدود

چین میں اب صحت مند تفریح کو فروغ دیا جائے گا

چین میں پرائیویٹ ٹیوٹرز پر آن لائن کلاس دینے پر پابندی

Tags: تعلیمی نظامچینہوم روک
Previous Post

ڈراموں میں قابل اعتراض مناظرکے نوٹس پر ہنگامہ کیوں؟

Next Post

ہیریسن فورڈ کو کھویا ہوا کریڈٹ کارڈمل گیا

Next Post
ہیریسن فورڈ کو کھویا ہوا کریڈٹ کارڈمل گیا

ہیریسن فورڈ کو کھویا ہوا کریڈٹ کارڈمل گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist