تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چین میں پرائیویٹ ٹیوٹرز پر آن لائن کلاس دینے پر پابندی

17 : 50 ویب ڈیسک | 8 ستمبر

by ویب ڈیسک
ستمبر 8, 2021
چین میں  پرائیویٹ  ٹیوٹرز پر آن لائن کلاس دینے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

چینی میڈیا کے مطابق پرائیویٹ ٹیوٹرز کو آن لائن کے ساتھ ساتھ غیر رجسٹرڈ شدہ مقامات جن میں رہائشی عمارتیں ، ہوٹلز اور کافی شاپس شامل ہیں ، وہاں کلاس دینے پر مکمل پابندی لگادی ہے ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ تمام منافع بخش ٹیوشن نظام کو ختم کرنے کی کوششوں کو تیز کردیا گیا ہے ۔ رواں سال بچوں اور والدین پر دباؤ کم کرنے کے لیے اسکول کے نصاب میں جہاں کمی کی گئی ، وہیں ایسے ٹیوٹرز جو تعلیم کو منافع بخش کاروبار بنانے پر تلے ہوئے ہیں ، ان کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے علم میں یہ بات آئی تھی کہ کچھ ایجنسیز آن لائن ٹیوٹرز کی تشہیر کررہی تھیں جو ماہانہ 4 ہزار 650 ڈالرز تک فیس وصول کررہے تھے ۔

بشکریہ چینی میڈیا

جو والدین کے لیے خاصا مہنگا سودا ثابت ہوتا ۔ چینی حکام کے اس فیصلے کی ایک اہم وجہ والدین کے  بچوں کی پرورش پر اخراجات کم کرنا ہے تاکہ وہ بچوں کی بہترین نگہداشت کرسکیں ۔ چین میں حال ہی میں تین بچوں کی پیدائش کا قانون پاس ہوا ہے اور والدین کا بوجھ ہلکا  کرنے کے لیے  ٹیوشن فیس میں کمی اور پرائیویٹ ٹیوٹرز کے خلاف ایکشن اسی کے مد نظررکھتے ہوئے کیا جارہا ہے ۔

Previous Post

روسی وزیر یوگنی زینے شف کیمرامین کی جان بچاتے ہوئے چل بسے

Next Post

بھارتی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، دھونی کی بطور مینٹور تقرری

Next Post
بھارتی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، دھونی کی بطور مینٹور تقرری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، دھونی کی بطور مینٹور تقرری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist