تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قائداعظم زندہ باد کا ٹریلر: گلاب اور جیا کی کیمسٹری کی دھوم

by ویب ڈیسک
جون 10, 2022
قائداعظم زندہ باد کا ٹریلر: گلاب اور جیا کی کیمسٹری کی دھوم
Share on FacebookShare on Twitter

جس کا تھا انتظار آگیا وہ شاہکار۔۔۔ گلاب اور جیا کی جوڑی دھوم مچانے کو ہے تیار، فلم قائد اعظم زندہ باد کا ٹریلر آخرکار ریلیز ہوگیا، جس نے آتے ہی دھوم مچادی ہے۔

اسنیپ شاٹ

ہدایتکار نبیل قریشی کی فلم ’پاکستان زندہ باد‘ میں ماہرا خان، فہد مصطفیٰ، جاوید شیخ، محمود اسلم اور نیئر اعجاز نے مرکزی کرادار ادا کیا ہے جبکہ فلم کے ٹریلر کو دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ فلم ملکی حالات پر بنائی گئی ہے، رشوت، کرپشن، ایکشن، ہلکی پھلکی کامیڈی کے ساتھ ساتھ پہلی بار کسی فلم میں جلوہ گر ہونے والے فہد مصطفی اور ماہرا خان کا رومانس بھی دیکھنا کو ملے گا جبکہ چٹ پٹے اور جاندار ڈائیلاگ کا تڑکا بھی مداحوں کی بے تابی کو بڑھ رہا ہے۔

فلم کی کہانی ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو پہلے تو خود رشوت لیتا ہے اور بعد میں ایماندار افسر بن جاتا ہے۔ فلم کے ٹریلر دیکھنے والے مداح اس بات سے مطمئن نظر آرہے ہیں کہ کملی، طیفا ان ٹربل، بول کے بعد ایک اور بلاک باسٹر فلم جو عید الاضحٰی کے دنوں میں سینماگھروں میں جلوہ گر ہوکر کھڑکی طور بزنس کریں گی۔

Previous Post

عامر لیاقت حسین کی تدفین آج، اہل خانہ کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار

Next Post

دعا زہرہ کے سسرال والوں کو ہراساں نہ کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ

Next Post
سندھ ہائی کورٹ کا دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرانے کا حکم

دعا زہرہ کے سسرال والوں کو ہراساں نہ کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist