تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر لیاقت حسین کی تدفین آج، اہل خانہ کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار

by ویب ڈیسک
جون 10, 2022
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

جمعرت کو اس دنیا سے چل بسنے والے شہرت یافتہ اینکر اور سیاست دان عامر لیاقت حسین کی آج جمعے کی نماز کے بعد عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں والدین کے پہلو میں تدفین کی جائے گی۔ عامر لیاقت حسین نے پہلی شریک سفر بشریٰ نے ٹوئٹر پر ان کے چاہنے والوں کو باخبر کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ عامر لیاقت حسین کے دونوں وارثین احمد عامر اور دعا عامر نے والد کا پوسٹ مارٹم کرانے سے منع کردیا ہے۔ دونوں کی خواہش ہے کہ مرحول کو عزت و احترام کےساتھ ان کی آخری آرام گاہ تک لے جایا جائے۔ سیدہ بشریٰ نے سبھی سے  دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔

#AamirLiaquat pic.twitter.com/a7ZGA8uHLw

— Dr Bushra Iqbal🇵🇰 (@DrBushraIqbal) June 9, 2022

Previous Post

عامر لیاقت حسین کے انتقال کی خبر انٹرنیشنل میڈیا پر بھی

Next Post

قائداعظم زندہ باد کا ٹریلر: گلاب اور جیا کی کیمسٹری کی دھوم

Next Post
قائداعظم زندہ باد کا ٹریلر: گلاب اور جیا کی کیمسٹری کی دھوم

قائداعظم زندہ باد کا ٹریلر: گلاب اور جیا کی کیمسٹری کی دھوم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist