تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فٹ پاتھ پر سموسے فروخت کرنے والا افغان نیوز اینکر

by ویب ڈیسک
جون 16, 2022
فٹ پاتھ پر سموسے فروخت کرنے والا افغان نیوز اینکر
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر ایک افغان نوجوان کی تصویر گردش میں ہے، جو سڑک کنارے بیٹھا ہے، جس کے سامنے ایک ٹرے میں چند سموسے بھی رکھے ہیں۔ ظاہر ہے یہ نوجوان ان کی فروخت کے لیے جدوجہد کررہا ہے۔ بہرحال صارفین کو اس وقت خوشگوار حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے علم میں آیا کہ سموسے فروخت کرنے والا یہ نوجوان کسی زمانے میں افغان نجی ٹی وی چینل کا نیوز اینکر تھا ۔

بشکریہ ٹوئٹر

موسیٰ محمدی نامی یہ اینکر افغانستان میں مالی بحران اور مشکلات کی بنا پر وہ بے روزگار ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر موسیٰ محمدی کی جہاں نیوز اسٹوڈیو والی تصویر گردش میں ہے وہیں دوسری جانب سڑک پر سموسے فروخت کرنے والی بھی۔ افغان ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ موسیٰ محمدی نیوز اینکر ہی نہیں بلکہ رپورٹنگ بھی کرتے رہے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

عمران خان کی اتوار کی رات ملک گیر احتجاج کی کال

Next Post

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان پرامید

Next Post
ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے  نکلنے کے روشن امکان

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان پرامید

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist