تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فرحت شہزادی کے خلاف نیب کا ایکشن

by ویب ڈیسک
اپریل 28, 2022
فرحت شہزادی کے خلاف نیب کا ایکشن
Share on FacebookShare on Twitter

قومی احتساب بیورو نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی سہیلی فرحت شہزادی عرف فرح کے خلاف نامعلوم ذرائع آمدن کے تحت اثاثےبنانا، منی لارنڈرنگ اور مختلف ناموں پر کاروبار میں کئی کھاتے استعمال کرنے کے الزامات کی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔ یہ تحقیقات ڈی جی نیب لاہور کریں گے۔ نیب کے مطابق فرح خان کے نجی  بینک کھاتوں میں 3 سال کے دوران 84 کروڑ 70 لاکھ روپے آئے، جو فرح خان کے آمدن کے معلوم شدہ ذرائع سے مطابقت نہیں رکھتے۔ اس بڑی رقم کو جمع کرانے کے بعد فوراً نکالا بھی گیا۔ فرح خان کے اثاثوں میں 2018 کے بعد تیزی سے اضافہ ہوا۔

Image

نیب اعلامیہ کے مطابق فرح خان نے اس دوران کئی غیر ملکی دورے بھی کیے۔ وہ 9 بار امریکا اور 6 مرتبہ متحدہ عرب امارات کا رخ کرچکی ہیں۔ فرح خان ان دنوں اُس وقت دبئی منتقل ہوچکی تھیں، جب سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تھی۔

Tags: فرح خانفرحت شہزادی
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر

Next Post

صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے

Next Post
صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے

صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات " جھوٹی" ہیں، ایف آئی اے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist