تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے

by ویب ڈیسک
اپریل 28, 2022
صحافی کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ” جھوٹی” ہیں، ایف آئی اے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ اینکر پرسن ارشد شریف کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق وہ مکمل ذمے داری سے کہہ رہا ہے کہ ادارہ کسی کو ہراساں کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔ ارشد شریف کے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے نہ انہیں گرفتار کرنے یا ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔

Image

ایف آئی اے نے ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر  پروپیگنڈا کرنے والے  افراد کو باخبر کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اس قسم کی ” فیک نیوز” پر ادارہ متعلقہ صارفین کے خلاف قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہے۔

Tags: ایف آئی اے
Previous Post

فرحت شہزادی کے خلاف نیب کا ایکشن

Next Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟

Next Post
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist