تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عماد یوسف کی رہائی، مقدمے سے بری

by ویب ڈیسک
اگست 11, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

اے آر وائے نیوز کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو ملیر کی جوڈیشل عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے انہیں میمن گوٹھے تھانے میں درج ایف آئی آر کے تحت منگل کی رات حراست میں لیا تھا۔ عماد یوسف کے وکیل نعیم قریشی کا عدالت میں موقف تھا کہ ان کے موکل کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں ملے، اسی بنا پر یہ مقدمہ بنتا ہی نہیں۔ دوسری جانب تفیتشی افسر نے عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ جس پر وکیل نعیم قریشی کہتے تھے کہ عماد یوسف کا اس پورے معاملے میں کوئی کردار نہیں۔ انہوں نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 63 کے تحت مقدمہ خارج کرنے کی استدعاکی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ان کی یہ درخواست قبول کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر عماد یوسف کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔ پیر کی رات تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی جانب سے فوج کے افسران اور اہلکاروں کے حوالے سے نامناسب گفتگو اے آر وائے نیوز پر  کی گئی تھی جس پر جہاں شہباز گل کی گرفتاری اسلام آباد میں ہوئی وہیں عماد یوسف کو کراچی میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔

Previous Post

ماحولیاتی تبدیلی کا اثر: فصلیں تباہ، پیداوار متاثر، زمیندار پریشان

Next Post

شہباز گل کا جسمانی نہیں جوڈیشل ریمانڈ ہوگا

Next Post
شہباز گل کا جسمانی نہیں جوڈیشل ریمانڈ ہوگا

شہباز گل کا جسمانی نہیں جوڈیشل ریمانڈ ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist