تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز گل کا جسمانی نہیں جوڈیشل ریمانڈ ہوگا

by ویب ڈیسک
اگست 12, 2022
شہباز گل کا جسمانی نہیں جوڈیشل ریمانڈ ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

دو دن کے بعد آج تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پولیس نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی۔ شہباز گل جو  بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتارہیں۔ ان کے خلاف وکیل استغاثہ حسن عباس کا کہنا تھا کہ ملزم ہائی پروفائل ہے، اسی لیے پولی گرافک ٹیسٹ کرانا ہے۔ ان کا مزید موقف یہ بھی تھا کہ ملزم شہباز گل انہیں موبائل فون نہیں دے۔ شہباز گل کے پروگرام میں کہی گئی بات کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے کہ پروگرام میں جو بات کر رہا ہے وہ یہی ہیں۔ جس پر شہباز گل کا کہنا تھا کہ انہوں نے موبائل فون سے نہیں بلکہ لینڈلائن نمبر سے بیپر دیا تھا۔ شہاز گل کے وکیل فیصل چوہدری کے مطابق پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے جسمانی ریمانڈ کی ضرورت ہی نہیں وہ ایسے بھی کرایا جاسکتا ہے۔ عدالت نے اس سارے معاملے پر جسمانی ریمانڈ دینے نہ دینے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جو ساڑھے 10 بجے سنایا گیا جس میں پولیس کی استدعا نامنظور کرتے ہوئے شہاز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

Previous Post

عماد یوسف کی رہائی، مقدمے سے بری

Next Post

پاکستانی کوہ پیماؤں کا نیا کارنامہ

Next Post
پاکستانی کوہ پیماؤں کا نیا کارنامہ

پاکستانی کوہ پیماؤں کا نیا کارنامہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist