تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز شریف یا شاہ محمود قریشی کون ہوگا وزیراعظم ؟

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2022
شہباز شریف یا شاہ محمود قریشی کون ہوگا وزیراعظم ؟
Share on FacebookShare on Twitter

آج دوپہر 2 بجے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ہوگا۔ جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب ہونے جارہا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے شہباز شریف امیدوار ہیں تو تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو ان کے مقابلے پر کھڑا کیا ہے۔ اتوار کو دونوں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے وزیراعظم کا انتخاب ہونے جارہا ہے۔ عمران خان کے خلاف تحرک عدم اعتماد 174 ووٹوں سے کامیاب ہوئی تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسمبلی 342 ارکان میں وزیراعظم بننے کے لیے 172 ارکان کے ووٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ وزیراعظم  کے انتخاب کے موقع پر اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے لیے کڑے انتظامات کیے گئے ہیں۔ ریڈزون ریڈ الرٹ رکھی گئی ہے۔ غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا۔ آئین کی شق 91 کے تحت قائد ایوان کو مجموعی اراکین کی تعداد کی اکثریت کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی امیدوار وزیراعظم کے لیے مطلوبہ 172 ووٹ حاصل نہ کرپائے تو پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ ووٹ حاسل کرنے والے دو امیدواروں کے مابین دوبارہ انتخاب ہوتا ہے جس میں 172 ارکان کا ووٹ حآصل کرنے والا وزیراعظم منتخب کرلیا جاتا ہے۔ اگر اس مرحلے میں کوئی امیدوار پھر بھی 172 ووٹ حاسل نہ کرسکےتو تیسرے مرحلے میں ایوان میں موجود ارکان کی اکثریت حاصل کرنے والا وزیراعظم چن لیا جاتاہے۔

اسکرین گریپ
Tags: شاہ محمود قریشیشہباز شریفعمران خانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے

Next Post

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی جواہرلال نہرو یونیورسٹی پر حملہ

Next Post
بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی جواہرلال نہرو یونیورسٹی پر حملہ

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی جواہرلال نہرو یونیورسٹی پر حملہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist