تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی جواہرلال نہرو یونیورسٹی پر حملہ

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2022
بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی جواہرلال نہرو یونیورسٹی پر حملہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اتوار کو اُس وقت بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے دنگا فساد برپا کردیا جب یونیورسٹی کے احاطے میں ” نان ویج کھانا ” کی پارٹی ہورہی تھی۔ ہندو طلبہ تنظیم اکھل بھارتیا ودیارتھی پریشد کے غنڈوں نے حمہ کرکے کئی طالب علموں کو بری طرح لہولہان کردیا۔ اے بی وی پی کے غنڈوں نے طالب علموں کو ہی نہیں ہوسٹل میں میس سیکریٹری کو بھی مارا پیٹا۔ انتہا پسند طلبہ تنظیم کا کہنا تھا کہ وہ کسی صورت میں ” نان ویج ” کھانا سرو نہیں کرنے دیں گے۔ اس غنڈا گردی میں کئی طالب علم زخمی ہو کر اسپتال پہنچے ہیں۔ پولیس نے اس سارے معاملے پر خاموشی اختیار رکھی۔

ABVP hooligans stopped residents inside JNU from having non Veg food

ABVP also assaulted the mess secretary of the Hostel.

Unite against the hooliganism unleashed by ABVP inside campus premises.https://t.co/3MpRE9zXn4 pic.twitter.com/Fy3HU7qg8J

— Aishe (ঐশী) (@aishe_ghosh) April 10, 2022

دوسری جانب زخمی طالب علموں کا موقف ہے کہ اے بی وی پی کے غنڈے کون ہوتے ہیں جو اب یہ بتائیں کہ انہیں کون سا کھانا کھانا ہے کون سا نہیں؟ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی جواہر لال نہرو یونیورسٹی پر ہندو انتہا پسند کسی نہ کسی معاملے پر حملہ آور ہوچکے ہیں۔ جس کے دوران وہ کبھی مسلمان اور کبھی باشعور سیکولر طالب علموں کو تشدد کا نشانہ بناچکے ہیں۔

Previous Post

شہباز شریف یا شاہ محمود قریشی کون ہوگا وزیراعظم ؟

Next Post

ڈراما سنگ ماہ میں آیا نیا موڑ

Next Post
ڈراما سنگ ماہ میں آیا نیا موڑ

ڈراما سنگ ماہ میں آیا نیا موڑ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist