تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودیہ کا 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 1, 2022
سعودیہ کا 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق پاک سعودی سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دو طرفہ تعلقات کےفروغ پر اتفاق ہوا۔ سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا۔ دونوں ممالک کا تجارت کے فروغ دینے پر بھی اتفاق ہوا۔

بشکریہ پی ایم ایل این ٹوئٹر

پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے بھرپور تعاون کو سراہا گیا۔ یہی نہیں دونوں ملکوں کا نجی شعبے میں بھی تعاون پر اتفاق ہوا ہے۔ اسی طرح کان کنی اور صعنتوں کے شعبے میں مزید تعاون پر اتفاق رائے کیا گیا۔ سعودی عرب کی اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالرز کی واپسی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ ہوا ہے۔ سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاک سعودی بزنس کونسل کے اجلاس کے اقدام پر اتفاق ہوا ہے۔

بشکریہ پی ایم ایل این ٹوئٹر

اعلامیہ کے مطابق زراعت اور خوراک کے شعبوں میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ دونوں ملکوں کا ابلاغ عامہ کے شعبے میں بھی تعاون میں اضافے کا فیصلہ ہوا ہے۔ پاکستان کی معاشی مدد کے طور پر پیٹرولیم کی فنانسنگ بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔ سعود عرب اور پاکستان کا نجی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں تلاش پر غور کیا گیا۔ پاکستان نے سعودی گرین اور مڈل ایسٹ گرین منصوبوں میں تعاون کی پیش کش کی ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق دونوں ملکوں نے دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

بشکریہ پی ایم ایل این ٹوئٹر
Tags: سعودی عربشہباز شریفشہباز شریف کا دورہ سعودی عرب
Previous Post

شیخ رشید کے بھتیجے کی گرفتاری، فیصل آباد میں مقدمہ درج

Next Post

نون لیگ اور پیپلز پارٹی این آراو 2 حاصل کرنے جارہی ہیں،عمران خان

Next Post
نون لیگ اور پیپلز پارٹی این آراو 2 حاصل کرنے جارہی ہیں،عمران خان

نون لیگ اور پیپلز پارٹی این آراو 2 حاصل کرنے جارہی ہیں،عمران خان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist