تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بطور وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا دورہ کراچی

by ویب ڈیسک
اپریل 13, 2022
غداری کی ہے تو ثبوت لائیں، شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت اعظمیٰ کی ذمے داری سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف پہلی بار کراچی کا آج دورہ کررہے ہیں۔ ہوائی اڈے پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ استقبال کریں گے۔ جبکہ وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے ساتھ مزار قائد پر بھی حاضری دیں گے۔ جس کے بعد وہ وزیراعلیٰ ہاؤس کا رخ کریں گے۔ ایک روزہ دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم شہر میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق مشاورتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسی طرح سندھ میں امن و امان سمیت کئی اہم اجلاس وزیراعظم کی صدارت میں ہوں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دوپہر 2 بجے وزیراعظم شہباز شریف ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد مرکز کا بھی دورہ کریں گے۔ جس میں ایم کیو ایم پاکستان سے وفاقی کابینہ اور گورنر شپ کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی۔

Previous Post

عسکری قیادت کا پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا مہم کا سخت نوٹس

Next Post

پسند کی شادی کی خواہش پر 19سالہ لڑکی قتل

Next Post

پسند کی شادی کی خواہش پر 19سالہ لڑکی قتل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist