تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایلون مسک ۔۔۔ دنیا کے دولت مند شخص قرار

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2022
کیا دنیا کے دولت مند شخص ایلون مسک نوکری کو الوداع کہہ رہے ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی جریدے فوبس کی نئی درجہ بندی میں دنیا بھر کے دولت مند شخصیات کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ جس کے تحت ایک بار پھر ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے ہیں۔ جن کی دولت 219 بلین ڈالرز بتائی جاتی ہے۔ جدید ترین گاڑی ٹیسلا کےمالک ایلون مسک اپنے کئی کاروبار کی بنا پر دولت کے خزانے میں اضافہ کرتے جارہے ہیں۔ جبکہ ان کا سوشل نیٹ ورک کمپنی ٹوئٹر میں بھی  لگ بھگ 9 فی صد شیئر ہیں۔

بشکریہ فوبس

اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آمیزون کے جیف بیزوز ہیں۔ جو 171 بلین ڈالرز کے اثاثے رکھتے ہیں۔ فوبس کے مطابق دولت مند شخصیات کی فہرست میں تیسرا نمبر برنارڈ آرنولٹ اینڈ فیملی کا ہے۔ جن کا تعلق فرانس سے ہے۔ اور وہ فیشن کی کئی مصنوعات تیار کرتے ہیں جبکہ ان کے پاس 158 بلین ڈالرز کی دولت اکٹھی ہے۔ حالیہ برسوں میں مائیکروسوفٹ کے مالک بل گیٹس کے اثاثے ہر سال کم سے کم ہوتے جارہے ہیں اور اس بار ان کا نمبر چوتھا ہے۔ جبکہ بل گیٹس 129 بلین ڈالرز کے قریب دولت اکٹھی کرچکے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

ورن بوفٹ کا نمبر 5 واں ہے۔ جن کے پاس 118 بلین ڈالرز ہیں۔ دنیا کے دولت مند شخصیات کی اس فہرست میں لیری پیچ، سرجی برن ، لاری ایلسن اور اسٹیو بالمیر کے نام بھی ہیں۔ جبکہ 10 ویں نمبر پر بھارت کے دولت مند شخص مکیش امبانی کا نام شامل ہے ۔ جو 90 بلین ڈالرز کے اثاثے رکھتے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

Next Post

ٹوئٹر نے بالآخر ایڈٹ بٹن کا اعلان کردیا

Next Post
ٹوئٹر  نے بالآخر ایڈٹ بٹن کا اعلان کردیا

ٹوئٹر نے بالآخر ایڈٹ بٹن کا اعلان کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist