تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجابی گلوکار اور کانگریسی رہنما سدھو موسے والا کا قتل

by ویب ڈیسک
مئی 29, 2022
پنجابی گلوکار اور کانگریسی رہنما سدھو موسے والا کا قتل
Share on FacebookShare on Twitter

نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار کو اُس وقت موت کے گھاٹ اتارا گیا جب وہ ریاست پنجاب کے ضلع مانسا میں کسی سے ملاقات کے لیے جارہے تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سدھو موسے والا کو گھیر کر 2 گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے  اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ گلوکار کو کم از کم 30 گولیاں ماری گئیں۔ جس کی وجہ سے موقع پر ہی جان سے چلا گئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ وہ قاتلوں کی تلاش میں ہے۔ اس سلسلے میں پورے ضلع میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔28 برس کے گلوکار سدھو موسے والا نے رواں سال کانگریس کے ٹکٹ پر ریاستی انتخابات میں حصہ لیا لیکن وہ عام آدمی کے امیدوار سے شکست کھا بیٹھے۔

بشکریہ ٹوئٹر

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گلوکار کے قتل کی وجہ گینگ وار ہے، بھتہ خوری کے سلسلے میں ہی گلوکار سدھو موسے والا کو موت کی نیند سلایا گیا۔ گلوکار کے یوں قتل پر کانگریس ہی نہیں بھارتی شوبزنس نگری نے مودی سرکار پر کڑی تنقید کی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انتہا پسند مودی سرکار مخالفین کو ایسے ہی ختم کرتے جارہی ہے۔ سدھو موسے والا سے چند دن پہلے ہی سیکوریٹی واپس لی گئی تھی اور جس وقت وہ گاڑی چلا رہے تھے، اُس وقت ان کے ساتھ کوئی محافظ نہیں تھا بلکہ وہ 2 دوستوں کے ساتھ تھے۔ سدھو موسے والا کو کئی دنوں سے قتل کی دھمکیاں بھی مل رہی تھیں۔ گلوکار سدھو موسے والا پنجابی زبان کے شہرت یافتہ گلوکارتھے۔ جن کا ہر گانا سوشل میڈیا پر ہٹ ہوتا تھا۔ زیادہ تر ان کے گانوں میں اسلحے کا استعمال ہوتا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: سدھو موسے والا
Previous Post

آصف زرداری اور ملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک

Next Post

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

Next Post
ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist