تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آصف زرداری اور ملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک

by ویب ڈیسک
مئی 28, 2022
آصف زرداری اور ملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک
Share on FacebookShare on Twitter

مشہور معروف کنسٹرکشن کے ادارے کے سربراہ ملک ریاض کی سابق صدر آصف علی زرداری کے مابین ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ جس میں ملک ریاض کہتے ہیں کہ خان کے پیغامات آرہے ہیں کہ پیچ اپ کروادیں۔ جس کے جواب میں آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ اب ممکن نہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

ملک ریاض کی اس مبینہ آڈیو لیک میں وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ خان کے آج بہت زیادہ پیغامات آرہے ہیں۔ آصف علی زرداری کے انکار کے بعد ملک ریاض کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ ٹھیک ہے، بس آپ کے سامنے بات رکھ دی ہے۔ اب یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ یہ گفتگو اصلی ہےیا کہ نہیں، دوسرے یہ مبینہ آڈیو لیک کس تاریخ کی۔

Previous Post

یوم تکبیر، پاکستانی دفاع کے ناقابل تسخیرکا عظیم دن

Next Post

پنجابی گلوکار اور کانگریسی رہنما سدھو موسے والا کا قتل

Next Post
پنجابی گلوکار اور کانگریسی رہنما سدھو موسے والا کا قتل

پنجابی گلوکار اور کانگریسی رہنما سدھو موسے والا کا قتل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist