تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیم بھارت جائے گی کہ نہیں؟ فیصلہ کمیٹی کے پاس

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2023
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز : پاکستان کی پہلی جیت
Share on FacebookShare on Twitter

اکتوبر میں بھارت میں ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی شرکت کا معاملہ اب ہائی پروفائل کمیٹی دیکھے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے  ہائی پروفاٸل کمیٹی بنادی ہے۔ کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جبکہ دیگر ارکان وفاقی وزیر رانا ثنا ، اعظم تارڑ، احسان مزاری، مریم اورنگزیب، اسعد محمود، امین الحق، قمر زمان کاٸرہ اور  طارق فاطمی شامل ہیں۔ کمیٹی بھارت میں ہونے والے عالمی کرکٹ کپ سے متعلق تمام امور پر سفارشات تیار کرے گی جس کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ کے لیے بھارت روانہ کرنا ہے کہ نہیں۔ سفارشات منظوری کے لیے وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی جس کے بعد وزیراعظم ہی حتمی فیصلہ کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی عالمی کپ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط کر رکھی ہے۔ عالمی کرکٹ کپ 5 اکتوبر سے ہورہا ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو حیدرآباد میں کھلے گا جبکہ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا احمد آباد میں 15 اکتوبر کو ہوگا۔

Previous Post

منجمد جائیدادیں بحال کرنے کا حکم

Next Post

منی لانڈرنگ کیس میں بری

Next Post
سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری

منی لانڈرنگ کیس میں بری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist