تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متعصبانہ فقرہ کسنے پر یوہراج سنگھ کی گرفتاری اور پھر رہائی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2021
متعصبانہ فقرہ کسنے پر یوہراج سنگھ کی گرفتاری اور پھر رہائی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی سابق آل راؤنڈر یوہراج سنگھ 3گھنٹے تک ہریانہ کے پولیس اسٹیشن میں زیر حراست رہے ۔ یوہراج پر الزام تھا کہ انہوں نے گزشتہ برس سوشل میڈیا پر ساتھی لیگ اسپنر یوجویندر چہل کو ’بھنگی‘ کہہ کر مخاطب کیا ۔ جس پر سماجی کارکنوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے یوہراج سنگھ کے خلاف متصبانہ فقرہ کسنے پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی۔ جس کے جواب میں اب جا کر یوہراج سنگھ کو حراست میں لیا گیا۔ ہریانہ پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے اُن سے پوچھ گچھ کی۔۔ 3گھنٹے کی اس تفتیش کے دوران یوہراج سنگھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کہے ہوئے الفاظ پر اُسی وقت معذرت بھی کرلی تھی، ان کا مقصد کسی طور پر کسی کی دل آزاری نہیں کرنا تھا۔ جس پر پولیس نے انہیں عبوری ضمانت پر رہا کردیا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: بھارتمتصبانہہریانہ پولیس اسٹیشنیوہراج سنگھ
Previous Post

بنگلہ دیش کی خود اعتمادی شکست کی وجہ بن گئی

Next Post

ایک مفرور قاتل، جس کی آزادی چینیوں کوعزیز ہے

Next Post
ایک مفرور قاتل، جس کی آزادی چینیوں کوعزیز ہے

ایک مفرور قاتل، جس کی آزادی چینیوں کوعزیز ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist