تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور میں دہشت گردی، بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2022
لاہور میں دہشت گردی، بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

نیو انارکلی اس وقت لرز اٹھا جب پان منڈی کے قریب خوف ناک دھماکہ ہوا، ابتدامیں اسے سلنڈر دھماکہ قرار دیا گیا لیکن بعد میں پولیس حکام کا کہنا تھا کہ یہ بم دھماکہ تھا، جس کی آواز کوسوں دور تک سنی گئی ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل میں بم لگایا گیا تھا، جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے پھاڑا گیا۔ دھماکے کی جگہ پر زمین پر گہرا گڑھا بھی پڑ گیا جبکہ آس پاس کی عمارتوں کے شیشے چکنا چور ہوگئے ۔

بشکریہ ٹوئٹر

نزدیکی بینک کو بھی نقصان پہنچا ۔ اسی طرح  پان منڈی کے اطراف کھڑی گاڑیوں میں بھی آگ بھڑک اٹھی۔ کمشنر لاہور نے بم دھماکے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے ان میں ایک بچہ بھی شامل ہے جبکہ کہا جارہا ہے کہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتےہی ریسیکو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ لاہور کی سیکوریٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

بم ڈسپوزل اسکواڈ، فرانزک ٹیمیں اور دیگر تفتیشی ماہرین دھماکے کے حوالے سے شواہد حاصل کرنے اور نمونے جمع کرنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں بیشتر دکانوں میں آگ لگی ہے، جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اُدھر میو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔دھماکے سے کم از کم 6 موٹر سائیکلیں جل کر راکھ ہوچکی ہیں۔  وزیراعظم عمران خان نے اس واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔

 

Tags: انارکلیپان منڈیلاہور دھماکہ
Previous Post

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں فواد عالم ، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 29

Next Post
Bhai Ke Reviews| Episode 29

Bhai Ke Reviews| Episode 29

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist