تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں فواد عالم ، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2022
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں فواد عالم ، حسن علی  اور شاہین شاہ آفریدی شامل
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کے بعد اب ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان کردیا۔ جس کی قیادت نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کررہے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

جبکہ اس ٹیم میں بائیں ہاتھ کے پاکستانی بلے باز فواد عالم اور فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی بھی شامل ہیں۔  جبکہ آل رآونڈر حسن علی نے بھی اس ٹیم میں جگہ بنالی ۔

بشکریہ ٹوئٹر

دیگر کھلاڑیوں میں دموتھ کرورتنے، روہیت شرما، مارنوس لبوشن، جو روٹ، راشبتھ پانت ، ایشون اور  کیلی جیمی سن شامل ہیں۔

بشکریہ آئی سی سی
Tags: حسن علیشاہین شاہ آفریدیفواد عالم
Previous Post

کیا واقعی نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مذاق اڑایا؟

Next Post

لاہور میں دہشت گردی، بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق

Next Post
لاہور میں دہشت گردی، بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق

لاہور میں دہشت گردی، بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist