تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قندیل بلوچ قتل کیس : مرکزی ملزم وسیم بری

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2022
قندیل بلوچ قتل کیس : مرکزی ملزم وسیم بری
Share on FacebookShare on Twitter

اداکارہ اور ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے ملزم وسیم کو ملتان کی عدالت نے راضی نامے کی بنیاد اور گواہوں کے بیانات سے منحرف ہونے پربری کیاہے۔ ملزم وسیم، قندیل بلوچ کا چھوٹا بھائی تھا۔ جسے 27 ستمبر 2019 کو ملتان کی ماڈل کورٹ نے عمر قید کی سنائی تھی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم وسیم نے اقبال جرم کرلیا، جبکہ دیگر ملزمان مفتی عبدالقوی سمیت عارف، حق نواز، اسلم شاہین، ٹیکسی ڈرائیور اور عبدالباسط کو بری کیا جاچکا ہے۔ ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو مظفرآباد میں خون میں نہلایا گیاتھا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ اس نے یہ عمل غیرت کے نام پر کیا۔ اس مقدمے کی لگ بھگ 152 سماعتیں ہوئیں۔

Previous Post

کرناٹک میں خواتین ٹیچرز کے حجاب پہننے پر بھی پابندی

Next Post

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے پر جرمانہ عائد

Next Post
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے پر جرمانہ عائد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے پر جرمانہ عائد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist