تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے پر جرمانہ عائد

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2022
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے پر جرمانہ عائد
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے 20ویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی پر کوئٹی گلیڈی ایٹرز کے اوپنر بلے باز جیسن رائے پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق امپائر کی جانب سے وکٹوں کے پیچھے آؤٹ دیئے جانے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرنے پر جیسن رائے پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.21 کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ جیسن رائے نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے میچ ریفری روشن ماہنامہ کی جانب سے عائد جرمانے کو قبول کیا ہے۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

اس میچ کے کئی ہیروز تھے

Tags: پی ایس ایلجیسن رائےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Previous Post

قندیل بلوچ قتل کیس : مرکزی ملزم وسیم بری

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 40

Next Post
Bhai Ke Reviews| Episode 40

Bhai Ke Reviews| Episode 40

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist