تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عثمان بزدار کی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری سے ملاقات

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2022
عثمان بزدار کی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری سے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے۔ دوست محمد مزاری نے بذریعہ ٹوئٹ اس ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ ’میں سائیں عثمان بزدار صاحب کا مشکور ہوں کہ آپ میری خیریت پوچھنے میرے گھر تشریف لائے۔ بزدار صاحب نے آج کھل کر دل کی باتیں کی، ان سے بہت زیادتی کی گئی وہ پارٹی سے وفادار تھے لیکن پارٹی نے ان کو پرویز الہی صاحب کے لیے قربان کر دیا۔ بزدار صاحب سے کیا گفتگو ہوئی، پھر کبھی شیئر کروں گا۔’

میں سائیں عثمان بزدار صاحب کا مشکور ہوں کہ آپ میری خیریت پوچھنے میرے گھر تشریف لائے۔

بزدار صاحب نے آج کھل کر دل کی باتیں کی، ان سے بہت زیادتی کی گئی وہ پارٹی سے وفادار تھے لیکن پارٹی نے ان کو پرویز الہی صاحب کے لیے قربان کر دیا
بزدار صاحب سے ہونے والی گفتگو پھر کبھی شیئر کروں گا pic.twitter.com/JKUfT1ee80

— 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐫 𝐃𝐨𝐬𝐭 𝐌 𝐌𝐚𝐳𝐚𝐫𝐢 (@DostMMzari) April 17, 2022

یاد رہے کہ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی سربراہی میں ہفتے کو پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ہوا تھا۔ جس میں پی ٹی آئی اور قاف لیگ کے ارکان نے اُن پر حملہ بھی کیا لیکن اس کے باوجود انہوں نے قائد ایوان کا انتخاب لگ بھگ 7 گھنٹے کی تاخیر سے کرایا۔ جس میں 197 ارکان نے نون لیگ کے حمزہ شہباز کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

Previous Post

رابعہ بانو: ایدھی ہوم کی لاوارث بچی، اعلی عہدے پر فائز

Next Post

سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

Next Post
سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist