تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2022
سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

آزاد کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کے مستعفی ہونے کے بعد آج نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ تحریک انصاف کے ہی امیدوار سردار تنویر الیاس کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائےجبھی انہیں آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا گیا۔ جو اب 3 بجے حلف اٹھائیں گے۔ عبدالقیوم نیازی نے  ارکان پارٹی سے  اختلافات  بنا پر پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی ہدایت پر وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ سردار تنویر الیاس کو 32 ارکان کی حمایت حاصل تھی جبکہ آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن جاعتوں نے انتخاب کا بائی کاٹ کیا تھا۔

Tags: آزاد کشمیرسردار تنویرالیاس
Previous Post

عثمان بزدار کی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری سے ملاقات

Next Post

دہلی : ہندومسلم فسادات ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد شدید زخمی

Next Post
دہلی : ہندومسلم فسادات ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد شدید زخمی

دہلی : ہندومسلم فسادات ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد شدید زخمی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist