تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سابق وزیراعظم اقوام عالم کو گمراہ کررہے ہیں

by ویب ڈیسک
جون 5, 2023
آج تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں تحریک انصاف کے سربراہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی طرف سے  ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی احتجاج کے حق کو دبانے کا الزام گمراہ کن ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  9 مئی کے بعد کی صورتِ حال پر سابق وزیرِ اعظم کے بیانات کا مقصد بیرون ملک میں موجود رائے سازوں کو گمراہ کرنا ہے۔ گرفتار ملزمان سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا اور وہ یہ یقینی بنائیں گے کہ انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہ ہو۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی غیر ملکی میڈیا کو انٹرویوز دے کر بیرون ملک موجود لوگوں کو جھوٹ اور جعلی خبروں کے ذریعے ڈس انفارمیشن پھیلا رہے ہیں۔

Previous Post

بھارت میں خوف ناک ٹرین حادثہ ، ملک بھر میں سوگ کا اعلان

Next Post

کے الیکٹرک کی نج کاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

کے الیکٹرک کی نج کاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist