تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس (ر) مقبول باقر۔۔ نئے چیئرمین نیب پر اتفاق

by ویب ڈیسک
مئی 28, 2022
جسٹس (ر) مقبول باقر۔۔ نئے چیئرمین نیب پر اتفاق

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ نون ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے نئے چیئرمین نیب کے لیے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہوچکا ہے۔ حال ہی میں آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ہونے والے ملاقات میں اس کی منظوری بھی دے دی گئی۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو بھی جسٹس (ر) مقبول باقرکی تقرری پر کوئی اعتراض نہیں۔ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سندھ ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ میں ترقی پائی تھی۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقرکو جسٹس ( ر) جاوید اقبال کی جگہ چیئرمین نیب تعینات کیا جائے۔

Previous Post

کانز فلم فیسٹول میں پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو ایوارڈ مل گیا

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور نہیں بڑھیں گی،مفتاح اسماعیل

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور نہیں بڑھیں گی،مفتاح اسماعیل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist