تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور نہیں بڑھیں گی،مفتاح اسماعیل

by ویب ڈیسک
مئی 28, 2022
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کردہ ریلیف پیکج کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس پیکج کے ذریعے ایک کروڑ 40 لاکھ پاکستانی خاندانوں کو رعایت ملے گی۔ ان گھرانوں کو 2 ہزار ماہانہ دیے جائیں گے۔ 40 ہزار سے کم ماہانہ آمدن والے افراد 786 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں۔ تصدیق کے بعد 2 ہزار روپے ادا کردیے جائیں گے۔ اس پیکج کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ کے ساتھ 67 لاکھ مزید گھرانے فائدہ اٹھاسکیں گے۔ وزیرخزانہ کے مطابق ملک میں ماہانہ 2 کروڑ لیٹر پیٹرول اور ڈیزل استعمال کیا جاتا ہے۔ 80 فی صد سے زائد پیٹرول 40 فی صد امیرترین گھرانے استعمال کرتے ہیں۔ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے روپے کی قدر میں استحکام آیا ہے۔ وزیرخزانہ نے اس امکان کو رد کردیا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ کرے گی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

جسٹس (ر) مقبول باقر۔۔ نئے چیئرمین نیب پر اتفاق

Next Post

امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت بہتر ہے،دفترخارجہ

Next Post
امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت بہتر ہے،دفترخارجہ

امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت بہتر ہے،دفترخارجہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist